Crime Scene

کاٹلنگ تھانہ جبر کی حدود میں دو فریقین کے مابین فائرنگ

کاٹلنگ: تھانہ جبر کی حدود شرین اباد میں دو فریقین کے مابین فائرنگ، فائرنگ سے ایک شخص موقع پر جاں بحق اور ایک زخمی. جاں بحق اور زخمی شخص ہسپتال منتقل کر دیے گئے۔ پولیس کی تفتیش جاری۔

مزید پڑھیں:  قوم کی قربانیوں سےحاصل کیا گیاامن ہرصورت برقراررکھا جائے گا،آرمی چیف