5ea57745f01c1

ڈی ایچ کیو کے پانچ سٹاف ممبرز میں وائرس کی تصدیق

نوشہرہ: ڈی ایچ کیو میں تعینات چسٹ سپشلسٹ ڈاکٹر کامران میں کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، ڈاکٹر کامران کو گھر میں آئسولیٹ کر دیا گیا ہے۔ ڈی ایچ کیو کی چار فی میل نرسز کو بھی گھر پر آئسولیٹ کر دیا گیا ہے، ڈی ایچ کیو سٹاف کا گزشتہ دن ٹیسٹ سیمپل لیا گیا تھا۔ ٹیسٹ رزلٹ میں ڈی ایچ کیو سٹاف کے پانچ ممبرز میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں:  وانا بازار میں فائرنگ سے ایک شخص قتل