download 58

ہری پور روڈ ٹریفک ایکسیڈنٹ

ہری پور :ریسکیو 1122 کے مطابق خان پور روڈ چیچیاں انٹرچینج کے قریب ٹریکٹر ٹرالی اور 2سووزکی کے درمیان تصادم۔ حادثے کے نتیجے میں 2 افراد زخمی جبکہ ٢ افراد موقع پر جانبخق ھوۓ- حادثہ اوورٹیک کرتے ھوۓ پیش آیا۔ ریسکیو 1122 اور ایدھی کے اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر ابتداٸی طبی امداد کے بعد زخمی اور جان بحق ہونے والے افراد کو ٹراما سنٹر ہری پور منتقل کیا۔

مزید پڑھیں:  کولائی پالس میں جائیداد تنازعے پر فائرنگ ،4افراد جاں بحق ،4زخمی