download 18

خیبر میں تعلیمی اداروں کی بندش کے سلسلے میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کروں گا – سینیٹر تاج محمد آفریدی

خیبر: تعلیمی اداروں کی بندش کے سلسلے میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کروں گا، سٹنڈنگ کمیٹی چیئرمین برائے سیفران تاج محمد آفریدی ان کا کہنا تھا کہ دیگر شعبوں کی طرح تعلیمی ادارے بھی ایس او پیز کے تحت کھولا جائے، تعلیمی اداروں کی بندش سے طلباء لاکھوں طلباء بری طرح متاثر ہیں، اساتذہ قوم کے معمار ہیں، مسائل کے حل کے لیے اقدامات اٹھائیں گے.

مزید پڑھیں:  کوہاٹ، پنڈی روڈ پر فائرنگ سے دو افراد زخمی
مزید پڑھیں:  تخت بھائی :4بچوں کی ماں نے زہریلی دوا کھا کر زندگی کا خاتمہ کردیا

ان کا مزید کہنا تھا کہ تعلیمی اداروں کے لیے ریلیف پیکیج کی فراہمی کے لیے حکام سے بات کروں گا،طلباء کی قیمتی سال ضائع نہیں ہونے دینگے.