4ac7ae9f 83d6 4509 b2c2 241083911516

شمالی وزیرستان کے معروف سماجی شخصیت اور پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما ملک علام خان وفات پا گیا

شمالی وزیرستان کے معروف سماجی شخصیت اور پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما ملک علام خان بقضائے الہی وفات پائے ھے ،مرحوم طویل عرصے سے گردے کی مریض تھے.

نماز جنازہ آج 11 بجے بنوں ٹاون کے نزد چڑیا گھر کے ساتھ ادا.

مزید دیکھیں :   خیبرپختونخوا کے سابق ڈپٹی اسپیکر ضمانت قبل از گرفتاری منسوخ ہونے پر گرفتار