Screen Shot 2020 06 05 at 8.14.36 PM

بنوں میں کپڑے کی مارکیٹ میں خوفناک آتشزدگی

بنوں: بنوں آگ نے کپڑے اور لنڈے کی خیموں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے،آگ سے تمام خیمے جل کر راکھ ہوگئی ، لاکھوں روپے مالیت کا نقصان.

فائر بریگیڈ کا عملہ آگ بجھانے میں مصروف ہیں، آگ کو کپڑے کی دکانوں سے روکنے کی کوشش کی جارہی ہے،
پولیس اور ریسکیو عملہ بھی آگ بجھانے میں مصروف، آگ لگنے سے لاکھوں روپے نقصان کا اندیشہ ہے.

مزید دیکھیں :   خیبرپختونخوا کے سابق ڈپٹی اسپیکر ضمانت قبل از گرفتاری منسوخ ہونے پر گرفتار