کاٹلنگ، پشتو زبان کے مشہور شاعر اکمل لیونی انتقال کر گئے

ویب ڈیسک: ضلع مردان کی تحصیل کاٹلنگ میں پشتو زبان کے مشہور شاعر اکمل لیونی انتقال کر گئے۔
مرحوم پشتو کے نامور شعراء میں شمار ہوتے تھے جبکہ مرحوم کئی کتابوں کے مصنف بھِی تھے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پشتو کے مشہور شاعر اکمل لیونی کی نماز جنازہ اج شموزٸی گاوں میں 5:30 بجے ادا کی جائے گی۔

مزید پڑھیں:  پشاور سمیت پورے خیبرپختونخوا میں 21 تا 25جولائی مزید بارشوں‌ کی پیشگوئی