103379344 10221031426842677 7428175226336352515 n

جنوبی وزیرستان وانا میں جاری کشیدہ صورتحال پر انتظامیہ اور ملکان کے درمیان مذاکرات کامیاب

وانا: جنوبی وزیرستان وانا میں جاری کشیدہ صورتحال پر انتظامیہ اور ملکان کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے،آیاز وزیر کو وانا کیمپ بھیج دیا گیا جبکہ مکان مسمار نہیں کیا جائے گا سرکاری ذرائع

مزید پڑھیں:  وانا، فطرانہ فی کس 248 روپے مقرر کر دیا گیا