کوہاٹ، تیز رفتاری کے باعث مسافر کوچ کو حادثہ، خواتین سمیت 9 افراد زخمی

ویب ڈیسک: ضلع کوہاٹ میں گمبٹ کے علاقہ غورزئی میں تیز رفتاری کے باعث مسافر کوچ حادثے کا شکار ہو گئی۔
ذرائع کے مطابق حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت 9 افراد زخمی ہو گئے جنہیں ریسکیو ٹیمیوں نے ہسپتال منتقل کر دیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ مسافر کوچ راولپنڈی سے کوہاٹ آ رہی تھی۔

مزید پڑھیں:  ایران :اسرائیل کیلئے جاسوسی کے الزام میں مزید 2افراد گرفتار