coronavirus 696x361 1

مردان میں کورونا وائرس کے مریضوں میں خطرناک اضافہ

مردان: ڈی سی عابد وزیر نے کہا ہے کہ 24 گھنٹوں کے دوران 21 افراد وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔ مردان میڈیکل کمپلکس کے چار مذید ڈاکٹروں میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، مردان کورونا وائرس سے متاثرہ ڈاکٹروں میں باچا خان میڈیکل کالج کے پرنسپل ڈاکٹر فاضل بھی شامل ہیں۔ کورونا وائرس سے دو کمسن بچے بھی متاثر ہو چکے ہیں۔
مردان متاثر ہونے والے بچوں میں 10 سالہ ریان اور 15 سالہ سلمان خان بھی شامل ہیں۔

مزید پڑھیں:  نیو پشاور ویلی منصوبے پر جلد عملدرآمد کیلئے حکمت عمل ترتیب دی جائے،وزیراعلیٰ