download 59

نوشہرہ میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی

نوشہرہ: نوشہرہ میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی ، نوشہرہ سے تعلق رکھنےوالے پشتو کے معروف شاعر نجیب پروانہ کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے،
خاندانی ذرائع کے مطابق پشتو کے معروف شاعر نجیب پروانہ کورونا وائرس کے باعث دو ہفتے قبل شدید بخار ہوا تھا، جن کو گزشتہ روز قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس نوشہرہ میں داخل کیا گیا تھا۔
پشتو کے معروف شاعر نجیب پروانہ بزرگ معروف پشتو شاعر سلیم پروانہ کے فرزند تھے
نوشہرہ ضلعی انتظامیہ کے مطابق کورونا سے جابحق افراد کی تعداد 28ہوگئی ہے

مزید پڑھیں:  ملک بھر کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور گرم رہے گا