1234

بنوں کے فریج میں پپٹرول چھپا کر مہنگے داموں بھیچنے والے ملزمان گرفتار

بنوں: میریان اور ہوید روڈ پر فریج میں پٹرول چھپا کر مہنگا بھیچنے پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر شوکت خان نے چھاپہ لگایا۔ فریج سے پیٹرول سے بھری بوتلیں بر آمد کرکے ملزمان کو موقع پر گرفتار کیا گیا۔ پٹرول کو وہی پر سرکاری ریٹ پر فروخت کر دیا گیا۔

مزید دیکھیں :   مانسہرہ میں کینیڈین کمپنی نے پہاڑ لیز پر لے لیے