112 1

بالاکوٹ میں پٹرول کی قلت سے ٹرانسپورٹروں کو مشکلات

بالاکوٹ: بالاکوٹ میں پٹرول پمپوں پر پٹرول کی قلت ٹرانسپورٹروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑھ رہاہے، جبکہ پمپ مالکان کا کہنا ہے کہ بالاکوٹ کو پٹرول صرف 5000 لٹر سات دن کے لئیے دیا جا رہا ہے ،بالاکوٹ کو جب تک پٹرول زیادہ نہیں دیا جاتا قلت رہے گی، بالاکوٹ میں پانچ ہزار لیٹر روزانہ کی ایک پمپ پر ۔ضرورت ہے

مزید پڑھیں:  تخت بھائی، مخالفین کیلئَے مخبری کے شبے میں شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل