5db90fa5d73cc

بونیر میں پٹرول نہ ملنے پر عوام کا احتجاج

بونیر: ڈگر ہسپتال کے قریب سوات روڈ ہر قسم کےلیے بند کردیا۔
عوام کے مطابق پٹرول پمپ میں پٹرول موجود ہے مگر دیتے نہیں ہیں،، پٹرول پمپ کے منیجر نے کہا کہ 5000 لیٹر پٹرول موجود ہے۔ پٹرول پمپ منیجر نے بتایا کہ انتظامیہ نے پٹرول دینے سے منع کیا ہے، احتجاج کے دوران اے اے سی ڈگر بھی موجود تھا، اے اے سی نے پٹرول بھی چیک کیا جو موجود تھا، اے اے سی کے کہنے پر بھی پمپ منیجر نے پٹرول نہیں دیا، ایڈیشنل اے سی کے جانے کے بعد پٹرول پمپ منیجر نے پمپ بند کردیا۔

مزید پڑھیں:  چارسدہ، مستورات کے تنازعے پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق ، ایک زخمی