لوئر دیر، اشاڑی گے پہاڑی سلسلے میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

ویب ڈیسک: ضلع لوئر دیر کے اشاڑی گے پہاڑی سلسلے میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔
ذرائع کے مطابق سول ڈیفنس اور ریسکیو اہلکاروں کی بڑی تعداد اگ بجھانے میں مصروف ہے۔
اس حوالے سے مقامی افراد کا کہنا تھا کہ گرمی کے حالیہ موسم میں جنگلات میں اگ لگنے کا یہ 9واں واقعہ ہے۔
اس کے علاوہ حالیہ اشاڑی گے پہاڑی پر آتشزدگی کی وجوہات کا تاحال تعین نہیں کیا جا سکا۔

مزید پڑھیں:  سعودی عرب میں ہیروئن سمگلنگ پر پاکستانی کو سزائے موت