سنی اتحاد کونسل کا قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں احتجاج کا فیصلہ

ویب ڈیسک: سنی اتحاد کونسل اور پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا خیبر پختونخوا ہاؤس میں اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر، حامد رضا، عامر ڈوگر،علی محمد خان، اسد قیصر، زرتاج گل و دیگر اراکین پارلیمنٹ شریک ہوئے۔
ذرائع کے مطابق بجٹ اجلاس سے متعلق سنی اتحاد کونسل نے حکمت عملی مرتب کرتے ہوئے بجٹ تقریر کے دوران بھر پور احتجاج کا فیصلہ کر لیا۔=

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی کے ممبر قومی اسمبلی معظم جتوئی منظرعام پر آگئے