پیٹرول 9 روپے 28 پیسے، ڈیزل 4 روپے فی لیٹرسستاہونےکاامکان

ویب ڈیسک: وفاقی بجٹ کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
ذرائع کے مطابق بجٹ میں پیش کردہ قیمتوں پر عملدرآمد سے قبل پیٹرول 9 روپے 28 پیسے اور ہائی سپیڈ ڈیزل 4 روپے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
اس کے ساتھ ہی مٹی کے تیل کی قمیت میں بھی 2 روپے اور لائٹ ڈیزل کی فی لیٹر قمیت میں 4 روپے 10 پیسے کی کمی کا امکان ہے۔
یاد رہے کہ بجٹ کے بعد امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ پیٹرول 9 روپے 28 پیسے مزید سستا ہو سکتا ہے.

مزید پڑھیں:  بنوں میں امن و آمان سے متعلق ایپکس کمیٹی کا اجلاس جاری،