ایف آئی اے نے سائفر کیس میں سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹا دیا

ویب ڈیسک: وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے سائفر کیس کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹاتے ہوئے اپیل دائر کر دی۔
ایف آئی اے کی درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ سائفرکیس میں 3 جون کو اسلام آباد ہائیکورٹ کا دیا گیا فیصلہ کالعدم قرار دیاجائے۔

مزید پڑھیں:  نیا توشہ خانہ ریفرنس :عمران خان اور بشریٰ بی بی کا شامل تفتیش ہونے سے انکار