وزیر اعظم شہباز شریف کے آج قوم سے خطاب موخر

ویب ڈیسک: وزیر اعظم شہباز شریف کا آج قوم سے خطاب موخر ، کل خطاب کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔
اس حوالے سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ قائد ایوان خطاب میں‌بجٹ پر قوم کو اعتماد میں لیں گے اور حکومت کے 100 دن مکمل ہونے پر کارکردگی رپورٹ بھی بتائی جائیگی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اپنے خطاب کے دوران وزیر اعظم شہباز شریف نہ صر ف بجٹ امور شیئر کرینگے بلکہ اپنے دورہ چین سے متعلق بھی بات کریں گے۔

مزید پڑھیں:  پشاور: گلبہار بی آر ٹی سٹاپ کے قریب مسلح ملزمان کی ہیئر ڈریسر کی دکان میں دن دیہاڑے ڈکیتی