2بھائیوں کا لرزہ خیز قتل

رستم، جاڑو کلی میں دو بھائیوں کی فائرنگ ، دو افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: ضلع مردان کی تحصیل رستم کے علاقے جاڑو کلی میں دو بھائیوں کے مابین فائرنگ تبادلہ ہوا ۔
پولیس ذرائع کے مطابق جماویز اور رضا خان کی فائرنگ سے راہگیر تاج ولی اور عبداللہ لگ کر جانبحق ہوگئے ۔
پولیس رپورٹ کے مطابق واقعہ کی وجہ سابقہ دلبدی بتائی جاتی ہے۔
پولیس تھانہ رستم نے قتل کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

مزید پڑھیں:  بنگلہ دیش میں پرتشدد احتجاج، موبائل و انٹرنیٹ معطل