11افرادزخمی

خانپور میں دو گرپوں کے درمیان فائرنگ ،11افرادزخمی

ویب ڈیسک: ہری پور کے تھانہ خانپور کی حدود میں دو گرپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 11افرادزخمی ہو گئے ۔
پولیس ذرئع کے مطابق واقعہ پنڈگا کھڑاں میں جرگہ کے دوران پیش آیا ،زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیاگیا جہاں 3کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے ۔
خانپور پولیس نے ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے ۔

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی احتجاج، راولپنڈی میں دفعہ 144نافذ ،رینجرز طلب