آگ بھڑک اٹھی

جمال گڑھی کے سر سبز پہاڑ پر اچانک آگ بھڑک اٹھی

ویب ڈیسک: کاٹلنگ کے علاقہ جمال گڑھی کے سر سبز پہاڑ پر اچانک آگ بھڑک اٹھی، آگ کی شدت سے قریبی آبادی کو نقصان پہنچنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے ۔
اگ لگنے کے نتیجے میں درختوں اور جھاڑیوں میں قیمتی پرندے جل گے ،ریسکیو 1122اور مقامی فلاحی تنظیم کے رضا کار آگ بجھانے میں مصروف عمل ہیں۔

مزید پڑھیں:  ایم این ایز کی خریداری کیلئے بڑی بڑی آفرز ہو رہی ہیں، اسد قیصر