ایم پی اے عثمان خان

ٹانک: ایم پی اے عثمان خان نے بھی گرڈ سٹیشن کا کنٹرول سنبھا ل لیا

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے اعلان کے بعد ٹانک سے ایم پی اے عثمان خان نے بھی گرڈ سٹیشن کا کنٹرول سنبھا ل لیا ہے ۔
ممبر صوبائی اسمبلی عثمان خان نے گرڈ سٹیشن جا کر متعدد بند فیڈرز پر بجلی کی سپلائی بحال کردی ۔
اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے ایم پی اے عثمان خان کا کہنا تھا کہ کسی صورت 12گھنٹوں سے زائد لوڈشیڈنگ قبول نہیں۔
انہوں نے کہا کہ بجلی ہمارا حق ہے وفاق ہمیں ہمارا حق دے ۔

مزید پڑھیں:  مردان میں دوبرقعہ پوش خواتین کی فائرنگ سے رکشہ ڈرائیور قتل