زخمی دم توڑ گیا

کرم دھماکے کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا ،اموات6ہوگئیں

ویب ڈیسک: ضلع کرم کے علاقے وسطی کرم میں ہونے والے بارودی مواد کے دھماکے کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 6ہو گئی
ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے میں زخمیوں میں سے ایک اور زخمی جان کی بازی ہار گیا ہے۔
یاد رہے کہ دو دن قبل سینٹرل کرم میں سڑک کنارے بارودی مواد کا دھماکا ہوا تھا جس کے نتیجے میں سڑک پر موجود ایک کار تباہ ہو گئی تھی۔

مزید پڑھیں:  بنوں صورتحال پر صوبائی اپیکس کمیٹی کا اجلاس بلائے جانے کا فیصلہ