اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کی دیکھ بھال پر معمور عملہ تبدیل

ویب ڈیسک: اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی دیکھ بھال پر تعینات عملہ تبدیل کر دیا گیا۔
ذرائع کے مطابق میں بانی پی ٹی آئی کی دیکھ بھال پر مامور ڈی ایس پی 7 جیل اہلکاروں سمیت کر دیے گئے۔
اعلامیہ کے مطابق اب بانی پی ٹی آئی کی دیکھ بھال کیلئے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل طاہر شاہ اور ان کے عملہ کی ڈیوٹی لگا دی گئی ہے۔
یاد رہے کہ پنجاب ہوم ڈیپارٹمنٹ اور جیل حکام کی جانب سے اس اچانک تبدیلی کی اجازت دی گئی تھی۔

مزید پڑھیں:  مینڈیٹ چور حکومت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے، بیرسٹر سیف