تیمرگرہ میں گرینڈ امن جرگہ، ممبران اسمبلی سے کردار ادا کرنے کا مطالبہ

ویب ڈیسک: ضلع لوئر دیر کے علاقے تیمرگرہ میں گرینڈ امن جرگہ کا انعقاد کیا گیا۔
ذرائع کے مطابق جرگہ ممبران نے علاقے میں بدامنی کے بڑھتے واقعات پر تشویش کا اظہار کیا۔
گرینڈ امن جرگہ کے مشران نے کہا کہ علاقہ بدامنی کے واقعات کا متحمل نہیں ہو سکتا۔ منتخب ممبران اسمبلی علاقے میں پائیدار امن کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔

مزید پڑھیں:  زرعی انکم ٹیکس بارے آئی ایم ایف کا مطالبہ صوبوں نے مان لیا