بجٹ میں ٹیکسز کی بھرمار ے،ملک کاکباڑہ ہوگیا، فضل الرحمان

ویب ڈیسک: جمیعت علماء اسلام مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اگر حکوتم کا خیال ہے کہ یہ بجٹ عوام دوست ہے تو اسیا نہیں، ملک کا کباڑہ ہوگیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ بجٹ میں ٹیکسز لگانے پر توجہ دی گئی ہے۔ آج تمام تر دعوؤں کے باوجود معاشی طور پر ملک کہاں کھڑا ہے۔
پارلیمنٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ اقلیت حکومت کر رہی ہے جبکہ پیپلز پارٹی حکومت کا حصہ ہی نہیں۔

مزید پڑھیں:  جسٹس مشیر عالم کےبعدجسٹس مقبول کی بھی ایڈہاک جج بننےسےمعذرت