نوجوان ڈوب کر جاں بحق

لوئردیر :دریائے پنجکوڑہ میں نوجوان ڈوب کر جاں بحق

ویب ڈیسک: لوئردیر دریائے پنجکوڑہ میں نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہو گیا ۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعہ تیمر زیب میڈیکل کالج کے قریب پیش آیا جہاں نوجوان دریائے پنجکوڑہ میں ڈوب گیا ۔
ریسکیو 1122کی غوطہ خور اور میڈیکل ٹیموں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے نوجوان کو دریائے سے نکال لیا۔
نوجوان موقع پر طبی امداد فراہم کرنے کے بعد تیمر گرہ ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اس موت کی تصدیق کردی ۔

مزید پڑھیں:  پیپلزپارٹی سیاسی جماعت پر پابندی کے حق میں نہیں، مراد علی شاہ