karachi 6 picnickers killed in van coach collision 9715

9 ماہ قبل علاقہ زرگری میں مسافر کوچ پر خونی حملے میں ملوث دو اشتہاری ملزمان گرفتار

ہنگو: ڈی پی او کے مطابق 9 ماہ قبل علاقہ زرگری میں مسافر کوچ پر خونی حملے میں ملوث دو اشتہاری ملزمان گرفتار،ایس ایچ او دوآبہ نے خفیہ اطلاع پر دونوں ملزمان امجد خان محمد اسحاق خان ساکنان زرگری کو گرفتار کرلیا ہے

مزید پڑھیں:  چارسدہ، زبانی تکرار پر فائرنگ، ماں بیٹا جاں بحق، ملزم گرفتار

ڈی پی او کا مزید کہنا تھا کہ شتہاری ملزمان کو علاقہ زرگری میں چھاپے کے دوران گرفتار کئے گئے ہیں ،مسافر کوچ پر خونی حملے میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے تھے.

مزید پڑھیں:  کوہاٹ، چکر کوٹ بالا کی پہاڑیوں سے نوجوان کی لاش برامد