https   s3 ap northeast 1.amazonaws.com psh ex ftnikkei 3937bb4 images 5 9 5 4 25534595 3 eng GB Cropped 1584053316RTS35QP0

ضلع اورکزئی میں 5 سرکاری ملازمین سمیت گیارہ افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

اورکزئی:ڈی سی ضلع اورکزئی کے مطابق ضلع اورکزئی میں 5 سرکاری ملازمین سمیت گیارہ افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق،کورونا مریضوں میں اے سی ریونیو امتیاز علی شاہ، ہیڈ کلرک ڈی ایچ او افس منور ، دو پولیس اہلکار ، آئی بی کے سب انسپکٹر سمیت 11 افراد شامل ہیں.

ضلعی انتظامیہ پولیس محکمہ صحت اور عام لوگوں 144 رینڈم ٹیسٹ لئے گئے تھے 144 ٹیسٹوں میں سے 97 ٹیسٹوں کے نتائج آگئے تھے جن میں 11 افراد کے ٹیسٹ پازیٹیوں آ گئے ہیں.47 کورونا ٹیسٹوں کے نتائج آنا ابھی باقی ہیں ڈی سی واصل خان خٹک