سوات میں ٹریفک حادثہ

سوات میں ٹریفک حادثہ، 2 افراد جاں بحق، 4 زخمی

ویب ڈیسک: ضع سوات میں ٹریفک حادثہ کے دوران 2 افراد جاں حق جبکہ 5 زخمی ہو گئے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثہ سوات میں مٹہ کے علاقہ کمالے میں پیش آیا جہاں رکشہ کھاٸی میں گر گئِی تھی۔
اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ سوات میں ٹریفک حادثہ کے دوران ماں بیٹا جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق رکشہ تیز رفتاری کے باعث ڈرائِیور سے بے قابو ہو کر کھائی میں جا گرا تھا جس کے باعث رکشہ میں سوار دیگر افراد زخمی ہو گئے۔

مزید پڑھیں:  کالعدم ٹی ٹی پی سربراہ کی کال نے تہلکہ مچا دیا