WhatsApp Image 2020 06 09 at 5.28.37 PM

بنوں میریان پولیس ، سی ٹی ڈی اور بی ڈی ایس کی مشترکہ کاروائی

بنوں : بنوں میریان پولیس ، سی ٹی ڈی پولیس اور بی ڈی ایس نفری نے مشترکہ کاروائی کے دروان تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے 7 راکٹ گولے برآمد کرکے ناکارہ بنا دیئے-

ترجمان بنوں پولیس کے مطابق میریان پولیس کو خفیہ ذرائع سے اطلاع ملی کے علاقہ ممباتی بارکزئی میں ایک مشکوک بوری پڑھی ہے،

مزید پڑھیں:  لوئر دیر، ختم بخاری شریف کی علمی و روحانی محفل کا انعقاد

اطلاع کو مصدقہ جان کر ایس ایچ او تھانہ میریان عبدالخنان مروت نے سی ٹی ڈی پولیس اور بی ڈی ایس اسکواڈ کے ہمراہ تھانہ میریان کی حدود میں واقع ممباتی بارکزئی میں چھپائے گئے7 عدد آر پی جی 7 راکٹ گولے برآمد کرکے بذریعہ بی ڈی ایس اسکواڈ نے ناکارہ کرکے علاقہ کو بڑی تباہی سے بچالیا تاہم سی ٹی ڈی پولیس نے نامعلوم تخریب کاروں کے خلاف مقدمہ درج رجسٹر کرکے اصل ملزمان کی ٹریس کرکے گرفتار کرنے کی کوشش جاری ہے۔

مزید پڑھیں:  حقوق نہ ملے توچھیننابھی جانتے ہیں،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا