حدیث نبویﷺ

حضرت عبد اللہ ابن عمر سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا :کہ اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر ہے (۱) اس بات کی گواہی دینا کہ اللہ کے سِوا کوئی سچا معبود نہیں اور محمد ﷺ اللہ کے خاص بندے اور رسول ہیں (۲) نماز قائم کرنا(۳) زکوٰۃ دینا (۴) حج کرنا(۵) رمضان کے مہینے کا روزہ رکھنا (مسلم ج/۱ص/۲۷)

مزید پڑھیں:  فرض نماز کے بعد اجتماعی دعا کرنے کا حکم