قتل شدہ نعشیں برآمد

نوشہرہ :کرنل شیر خان انٹر چینج کے قریب تین افراد کی قتل شدہ نعشیں برآمد

ویب ڈیسک:نوشہرہ میں کرنل شیر خان انٹر چینج کے قریب تین افراد کی قتل شدہ نعشیں برآمد ہوئی ہیں ۔
پولیس ذرائع کے مطابق تینوں افراد کسی اور جگہ پر فائرنگ کرکے قتل کرنے کے بعد نعشیں یہاں پھینکی گئی ہیں ۔
پولیس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ قتل ہونے والے تینوں افراد کا تعلق ضلع مردان سے ہے ۔
واقعے دیرینہ دشمنی کاشاخسانہ ہے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے ۔

مزید پڑھیں:  لاپتہ افراد کیس میں ضرورت پڑنے پر وزیراعلیٰ کو بھی طلب کرینگے