حدیث نبویﷺ

پیارے نبی ﷺ کی پیاری باتیں

حضرت عثمانِ غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت محمد مصطفیٰ ﷺکا ارشاد گرامی ہے کہ تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو قرآن پڑھے اور پڑھائے
(بخاری ج/۲ص/۷۵۲