حدیث نبویﷺ

پیارے نبی ﷺ کی پیاری باتیں
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالٰی عنہا نے کہا۔
ً کہ رسول اللہ صلیٰ اللہ علیہ وسلم نے بتلایا۔کہ اللہ فرماتاہے!کہ تین قسم کے لوگ ایسے ہیں کہ جن کا قیامت میں ۔میں‌خود مدعی بنوں گا
۔ایک تو وہ شخص کے جس نے میرے نام پر عہد کیا
اور پھر وعدہ خلافی کی
۔دوسرا وہ جس نے کسی آزاد آدمی کو بیچ کر اُس کی قیمت کھائی۔

مزید پڑھیں:  سفرانہ نماز پڑھنے کا طریقہ
مزید پڑھیں:  فرض نماز کے بعد اجتماعی دعا کرنے کا حکم

اورتیسرا وہ شخص جس نے کسی کو مزدور کیا
پھر کام تو اس سے پورا لیا
لیکن اس کی مزدوری نہ دی۔

(حیث نمبر 2270 .صحیح بخاری۔)