حدیث نبویﷺ

پیارے بنی ﷺ کی پیاری باتیں
حضرت ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسالت مآبﷺ نے فرمایا، جس نے سورج کی مغرب سے طلوع ہونےسے پہلے پہلے توبہ کرلی تو اللہ اس کی توبہ قبول کر لیں گے۔

مزید پڑھیں:  حدیث کی اقسام اور حدیث متواتر کی مثالیں
مزید پڑھیں:  حدیث کی اقسام اور حدیث متواتر کی مثالیں

[ صحیح مسلم، جلد سوم، حدیث:2360 ]