dt 200121 coronavirus 800x450 1

نوشہرہ میں کورونا وائرس بے قابو ایک ڈاکٹر سمیت 16 نئے مریض سامنے آگئے

ڈپٹی کمشنر نوشہرہ کے مطابق نوشہرہ میں ایک ڈاکٹر سمیت 16 مریضوں کے کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آئےہیں۔
ڈاگ اسماعیل خیل چراٹ BHU بیسک ہیلتھ یونٹ کے چھ اہلکاروں میں کورونا وائرس کے ٹیسٹ مثبت آگئےہیں، بی ایچ یوBHU ڈاگ اسماعیل خیل چراٹ سیل کردیاگیا۔ اور نوشہرہ کینٹ نجی بنک کے منیجر سمیت اسٹاف کے چھ افراد کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ مثبت آنے پر بینک کو عارضی طور پر بند کردیا۔

مزید پڑھیں:  چارسدہ میں بھی میٹرک امتحانات شروع، سیکرٹری پشاور بورڈ کے سرپرائز راونڈ