23e04fb66b38bb822d7c586f5ce60ec3

نوشہرہ کاکا صاحب میں روڈ ٹریفک حادثہ

نوشہرہ: ریسکیو ترجمان کے مطابق کاکا صاحب روڈ پر روڈ ٹریفک حادثہ ہوا جس میں دو موٹر سائکل آپس میں ٹکرا گئے، حادثے کے نتیجے دو افرادجاں بحق جبکہ دو شدید زخمی ہو گئے، جاں بحق افراد کی شناخت 35 سالہ انور زادہ اور 25 سالہ باسط خان سے ہوئی،لاشوں اور زخمیوں کو قاضی میڈیکل کمپلیکس نوشہرہ منتقل کردیا گیا،