WhatsApp Image 2020 06 10 at 4.22.55 PM

مردان کے پی فوڈ اتھارٹی کی نوشہرہ روڈ اور غلہ ڈھیر میں کارروائی

مردان: نوشہرہ روڈ پر مس برانڈ ومس لیبل مشروبات کی گاڑی پکڑ لی ،گاڑی تحویل میں لے کر 2 ہزار لیٹرز جعلی مشروبات کر دیئے،جعلی مشروبات مردان مایار سے پشاور سپلائی کی جا رہی تھی،گودام سیل اور جرمانہ عائد اور مشروبات کی سپلنگ بھی کی گئی۔