پشاور :پشاورکے وزیر ریلیف و آباد کاری اقبال وزیر کا کورونا ٹیسٹ پازٹیو آگیا ، شمالی وزیرستان سے رکن صوبائی اسمبلی اقبال وزیر نے خود کو گھر پر قرنطینہ کرلیا ، وزیر ریلیف کا عوام کو کورونا سے بچنے کیلئے حفاظتی تدابیر اختیار کرنے کا پیغام ، غیر ضروری کام کے علاوہ گھروں سے نہ نکلیں۔
