ویب ڈیسک: ضلع مردان میں پولیس مقابلہ میں تین شرپسند ہلاک ہو گئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق ضلع مردان میں تھانہ چورہ کی حدود میں پولیس اور شرپسندوں کے درمیان فاٸرنگ کا تبادلہ ہوا۔
فاٸرنگ کے نتیجے میں تین شرپسند ہلاک ہو گئے جن کی لاشیں کاٹلنگ ٹاٸپ ڈی ہسپتال منتقل کر دی گئیں۔
اس واقعے کے بعد پولیس نے علاقے میں سرچ اپریشن شروع کر دیا۔
یاد رہے کہ مردان میں پولیس مقابلہ کے دوران تین شرپسند ہلاک کر دیئے گئے ہیں.
Load/Hide Comments