5e97ec9693bc0

نوشہرہ میں کورونا کے وار جاری 24گھنٹوں میں دو مریض کورونا سے جابحق ہوگئے

نوشہرہ: ‏نوشہرہ میں کورونا وائرس کے وار جاری، ڈپٹی کمشنر نوشہرہ کے مطابق 24 گھنٹوں میں نوشہرہ میں دو مریض کورونا وائرس سے جابحق ہوگئے ، نوشہرہ میں کورونا سے جابحق افراد کی تعداد 31 ہوگئی ، نوشہرہ میں کورونا وائرس سے جابحق ہونے والوں میں رسالپور کے معروف تاجر نفیس بیکرز کے مالک محمد الیاس کشمیری اور پاک فضائیہ اکیڈمی رسالپور فضائیہ ڈگری کالج کے پی اے یونس خان کوترپان شیرین کوٹھے لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں جابحق ہوگئے ،

مزید پڑھیں:  لکی مروت میں فائرنگ واقعات، ایک شخص جاں بحق، 2 زخمی
مزید پڑھیں:  لوئر دیر :برساتی نالے میں نہاتے ہوئے دوبچے ڈوب کر جاں بحق

ڈپٹی کمشنر نوشہرہ کے مطابق مکمل ایس او پیز کے مطابق مرحومین کی تدفین کی گئی ہیں۔