320496 petrol 1421937363 925 640x480 1

ہری پور میں پیٹرول کی فروخت بند،لوگ پیٹرول پمپوں پر خوار ہونے لگے

ہری پور : ہری پور میں پیٹرول کی فروخت بند، Pso کے علاوہ دیگر کمپنیوں نے پیٹرول کی فروخت روک دی ، ہری پور تحصیل غازی تحصیل خانپور میں لوگ پیٹرول پمپوں پر خوار یونے لگے ، شادی سے واپس جانے والوں نے پیٹرول پمپ پر ڈھول بجا کر احتجاج کیا ، پیٹرول پمپوں کے خلاف انتظامیہ بے بس ، پیٹرول ہمپوں پر لوگوں کی لائینیں لگ گئیں ، ضلعی و تحصیل انتظامیہ پیٹرول پمپ مالکان کے آگے بے بس۔

مزید پڑھیں:  چارسدہ میں بھی میٹرک امتحانات شروع، سیکرٹری پشاور بورڈ کے سرپرائز راونڈ