ایبٹ آباد میں تاجر قتل

ایبٹ آباد میں جائیداد کے تنازعے پر تاجر قتل

ویب ڈیسک: ایبٹ آباد میں جائیداد کے تنازعے پر فائرنگ کرکے تاجر کو قتل کردیا گیا ۔
مقامی ذرائع کے مطابق واقعہ تھانہ لورا کی حدود گمبیر میں پیش آیا جہاں مخالفین نے جائیداد کے تنازعہ پر فائرنگ کرکے حساس عباسی نامی تاجر کو موت کے گھاٹ اتار دیا ۔
مقتول کی نعشیں کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

مزید پڑھیں:  پارلیمنٹ سے گرفتاریوں پر سارجنٹ ایٹ آرمز و4 سیکیورٹی اہلکار معطل