ویب ڈیسک: خانپور میں بیٹے نے مبینہ طورپر اپنی ماں کو قتل کرکے خودکشی کرلی ۔
پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ خانپور کے علاقہ مسلم آباد میں پیش آیا جہاں گھریلو جھگڑے کے دوران نامزد ملزم عبدالستار نے اپنی ماں کے موت کے گھاٹ اتار دیا ۔
ملزم نے اپنی ماں کوقتل کرنے کے بعد خودکشی کرکے اپنی زندگی کا خاتمہ بھی کردیا ۔
دونوں نعشوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال خانپور منتقل کردیا گیا ۔
تھانہ خانپور کی پولیس نے واقعے کی مزید تفتیش شروع کردی ہے ۔
Load/Hide Comments