دنیا کی تیز ترین خاتون ایتھلیٹ

جولین ایلفرڈ پیرس اولمپکس میں دنیا کی تیز ترین خاتون ایتھلیٹ بن گئیں

ویب ڈیسک: کیریبین جزائر کے ملک سینٹ لوشیا کی جولین ایلفرڈ پیرس اولمپکس میں خواتین کی 100میٹر دوڑ جیت کر دنیا کی تیز ترین خاتون ایتھلیٹ بن گئیں۔
جولین ایلفرڈ نے 100 میٹر دوڑ کا فاصلہ دس اعشاریہ سات دو سیکنڈز میں طے کیا۔
امریکا کی شاکیری نے سلور اور میلیسا جیفرسن نے برانز میڈل جیتا۔
تیز ترین مرد ایتھلیٹ کا فیصلہ آج ہوگا ، رات پہلے سیمی فائنل اور پھر فائنل دوڑ ہوگی۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا کی صورتحال انتہائی خراب،سنجیدگی کی ضرورت ہے: ایمل ولی