download 2 4

جنوبی وزیرستان میں قومی لشکر کی جانب سے مکان کو نذر آتش کرنے پر پولیس کا ایکشن

جنوبی وزیرستان: تحصیل برمل میں قومی لشکر کی جانب سے مکان کو نذر آتش کرنے پر پولیس نے ایکشن لے لیا، پولیس نے گنگی خیل قبیلے کے 6 ملکان کے خلاف ایف آئی آر درج کردی،پولیس قومی لشکر کے خلاف ہر صورت قانونی کارروائی کرے گی ،گزشتہ روز گنگی خیل قومی لشکر نے نیک والی نامی شخص کے گھر کو نذرآتش اور 18 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا تھا.