پیشی کیلئے آئے دوست مخالفین

چارسدہ: پیشی کیلئے آئے دوست مخالفین کی فائرنگ سے جاں بحق

ویب ڈیسک: ضلع چارسدہ میں پیشی کیلئے آئے دوست مخالفین کی فائرنگ سے جاں بحق ہو گئے۔
تھانہ سٹی چادسدہ کی حدود اتمانزئی میں فائرنگ کا یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب شمس القمر عرف قمرے اپنے دوست اعجاز ساکنان عنرزئی کے ہمراہ تاریخ پر پیشی بھگتنے کے لیے چارسدہ کچہری آ رہے تھے۔
اس دوران اتمانزئی میں محالفین نے ان پر فائرنگ کر دی جس سے دونوں دوست جاں بحق ہوگئے۔
مقتولین کی نعشیں ڈی ایچ کیو ہسپتال چارسدہ منتقل کر دی گئیں۔ یاد رہے کہ ضلع چارسدہ میں پیشی کیلئے آئے دوست مخالفین کی فائرنگ سے جاں بحق ہو گئے۔

مزید پڑھیں:  بجلی ایک روہے 74پیسے فی یونٹ مزید مہنگی، اعلامیہ جاری