ویب ڈیسک: جماعت اسلامی نے راولپنڈی کے بعد پشاور میں بھی دھرنا دینے کا اعلان کردیا ہے ۔
اس حوالے سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی خیبر پختونخوا عبدالواسع نے کہا ہے کہ مرکزی امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن پشاور میں 12اگست کو دھرنا دینے کا اعلان کیا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن خود دھرنے میں شرکت کریں گے ۔
عبدالواسع نے کہا کہ اہلیان پشاور سے اپیل کرتا ہوں کہ بڑی تعداد میں حافظ نعیم کا استقبال کریں ۔
Load/Hide Comments